Chhipa Welfare Association®
DOWNLOAD
Chhipa Mobile App
& Easily DONATE ONLINE
Mobile App
Mobile App
From the Desk of Chhipa
News &
Updates
August 9, 2019

چھیپا اجتماعی قربانی کی عالمی سطح پر پذیرائی۔۔۔ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ

چھیپا اجتماعی قربانی کی عالمی سطح پر پذیرائی۔۔۔ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ

ہر سال کی طرح امسال بھی پاکستان کے سب سے بڑے سماجی و فلاحی ادارے چھیپا ویلفیئر نے اجتماعی قربانی کا اعلان کیا۔ ادارے کے سربراہ معروف سماجی کارکن محمد رمضان چھیپا کی اپیل پر نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر اس اجتماعی قربانی مہم کو سراہا گیا اور یہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ اس نیک عمل میں شرکت، عوام کے اعتماد اور پذیرائی پر سماجی کارکن رمضان چھیپا اور چھیپا ویلفیئر نے پیغام تشکر میں کہا کہ اللہ ہماری اور آپ سب کی جانب سے ہماری کاوشیں اور خدمات قبول فرمائے۔

رمضان چھیپا نے اجتماعی قربانی کے حوالے سے اپنے وڈیو پیغام میں کہا تھا کہ۔۔۔۔

عیدالاضحیٰ اخوت اور بھائی چارے کا نام ہے عیدالاضحیٰ امت کے لیئے قربانی و ایثار کا پیغام ہے قربانی ایک اہم مذہبی فریضہ ہے اور اجتماعی قربانی بھی اسی کا ایک خوبصورت طریقہ ہے

ضرورتمند،مستحق اور سفید پوش خاندانوں کو عیدالاضحیٰ کی خوشیوں میں شریک کرنے کے لیئے چھیپا ویلفیئر ہر سال اجتماعی قربانی کا اہتمام کرتا ہے

For Booking Click Link: https://bit.ly/2JQWd5a