Chhipa Welfare Association®
DOWNLOAD
Chhipa Mobile App
& Easily DONATE ONLINE
Mobile App
Mobile App
From the Desk of Chhipa
News &
Updates
April 8, 2019

ایک فرد ایک پودا۔۔۔کیونکہ یہ ہے زندگی کا سودا

ایک فرد ایک پودا۔۔۔کیونکہ یہ ہے زندگی کا سودا

شجر کاری مہم میں معروف سماجی کارکن محمد رمضان چھیپا کا ساتھ دیں درخت لگائیں، پاکستان کو سرسبز و شاداب بنائیں ایک فرد ایک پودا۔۔۔کیونکہ یہ ہے زندگی کا سودا

Watch in HD Quality:

Aik Fard Aik Poda | Chhipa Welfare | Plantation | Green Pakistan

شجر کاری مہم میں معروف سماجی کارکن محمد رمضان چھیپا کا ساتھ دیںدرخت لگائیں، پاکستان کو سرسبز و شاداب بنائیںایک فرد ایک پودا۔۔۔کیونکہ یہ ہے زندگی کا سوداWatch in HD Quality: https://youtu.be/WQu-6T01XjUاس پیغام کو جہاں تک ممکن ہو عام کیجئےکیونکہ یہ ہے صدقہ جاریہ اور آنے والی نسلوں کا تحفظOfficial Hashtags: #ChhipaWelfare #AikFardAikPoda#SarSabzPakistan #GreenPakistan #BillionTree #ShajarKari #Awarness #Plantation #GreenEnergy #Tree4Life #Plant4Pakistan #GreenEnergy #CleanGreenPakistan #Environment #SupportChhipaانسانیت کے پیغام کو عام کیجئے اور اپنے احباب سے زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئےwww.facebook.com/ChhipaWelfarewww.YouTube.com/ChhipaWelfarewww.Instagram.com/ChhipaWelfarewww.Twitter.com/ChhipaWelfarewww.Chhipa.org

Posted by Chhipa Welfare Association on Monday, April 8, 2019

 

اس پیغام کو جہاں تک ممکن ہو عام کیجئے کیونکہ یہ ہے صدقہ جاریہ اور آنے والی نسلوں کا تحفظ


میں ہوں سماجی کارکن محمد رمضان چھیپا
ہر پاکستانی کی طرح میں بھی بننا چاہتا ہوں شجر کاری مہم کا حصہ
کیوں کہ کلین اینڈ گرین پاکستان ہی ہے، ہمارے بہتر مستقبل کی پہچان
یاد رکھیں۔۔۔ درخت صدقہ جاریہ بھی ہے اور ہماری حیات کا ضامن بھی
حکومت کی شجر کاری مہم میں حصہ لے کر، فرض شناس پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں
درخت لگائیں مسلسل، کیونکہ شجر کاری مہم، آپ کے بغیر کے نا مکمل
شجر کاری مہم میں کم از کم ایک درخت لگا کر اپنا یہ فرض ضرور پورا کریں
کیونکہ درخت کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرکے، آکسیجن فراہم کرتے ہیں
درخت قدرتی آفات،گرمی کی شدت میں کمی کے لئے، اپنا کردار ادا کرتے ہیں
درخت ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کو یقینی بناتے ہیں
درخت صرف فضا کو ہی صاف نہیں رکھتے، بلکہ جسمانی و ذہنی نشوونما کے لئے بھی مفید ہیں

درخت لگائیں، پاکستان کو سرسبز و شاداب بنائیں
اپنی آنے والی نسلوں کو صحت مند ماحول میں پروان چڑھائیں
دلفریب گھنے جنگلات، ہرے بھرے باغات
ایک فرد ایک پودا۔۔۔کیونکہ یہ ہے زندگی کا سودا
سرسبز پاکستان خوبصورت پاکستان

اب چھوٹا سا ایک کام کیجئے
اس پیغام کو جہاں تک ممکن ہو عام کیجئے


Official Hashtags: #ChhipaWelfare #AikFardAikPoda #SarSabzPakistan #GreenPakistan #BillionTree

#ShajarKari #Awarness #Plantation #GreenEnergy

#Tree4Life #Plant4Pakistan #GreenEnergy

#CleanGreenPakistan #Environment #SupportChhipa

انسانیت کے پیغام کو عام کیجئے اور اپنے احباب سے زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے

www.facebook.com/ChhipaWelfare
www.YouTube.com/ChhipaWelfare
www.Instagram.com/ChhipaWelfare
www.Twitter.com/ChhipaWelfare
www.Chhipa.org