Chhipa Welfare Association®
DOWNLOAD
Chhipa Mobile App
& Easily DONATE ONLINE
Mobile App
Mobile App
From the Desk of Chhipa
News &
Updates
July 5, 2019

Muhammad Ramzan Chhipa Appeal to Pakistan | Social Worker

Muhammad Ramzan Chhipa Appeal to Pakistan | Social Worker

صدقہ ناگہانی آفات اور بلاوں کو ٹال دیتا ہےصدقہ مشکلات اور مصیبتوں سے نکال دیتا ہےصدقہ علاج بھی ہے،دوا بھی اور شفا بھی صدقہ وخیرات سےراضی ہوتا ہے خدا بھی

ناگہانی آفتوں ،بلاوں، ذہنی ازیتوں،فکروں،پریشانیوں،مصیبتوں، الجھنوں اور بیماریوں سے بچاو کے لیے آپ کے صدقات اور صدقے کےبکرے دلا سکتے ہے لاتعداد مستحقین کو بھوک سے نجات

صدقےوعقیقے کےلیئے بکرے-/3,000روپےسے لیکر -/30,000 روپے تک کے بکرے24گھنٹےچھیپا ہیڈ آفس اور چھیپا سینٹرزپردستیاب ہیں آپ ایک فون کال پر اپنے گھر ،آفس،فیکٹری یا کاروباری و دیگر مقامات پر صدقے و عقیقے کے بکرے منگوا کر اپنے سامنےزبح کروائیں بُکنگ کرائے گئے صدقے و عقیقے کے بکرے چھیپا ہیڈ آفس مذبح خانے میں فوراً یا آپ کے بتائے ہوئے وقت پر خصوصی دعا کرکے زبح کردیئے جاتے ہیں

پریشانیوں اور مشکلات سے نجات کے لیے زیادہ سے زیادہ صدقات دے صدقات آپکے ، امداد آپکی اور خدمت دُکھی انسانیت کیمیرے اسپیغام اور اپیل کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجے اور پھیلایئںمیری آواز کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچائیے